ٹال والا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دلال کے طور پر ایندھن کی منڈی میں ایندھن فروخت کرن کا انتظام کرنے والا، آڑتیا، ٹال کا مالک، لکڑیوں کا ایندھن فروخت کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دلال کے طور پر ایندھن کی منڈی میں ایندھن فروخت کرن کا انتظام کرنے والا، آڑتیا، ٹال کا مالک، لکڑیوں کا ایندھن فروخت کرنے والا۔